عاشورۂ حسینی کے موقع پر پورا ایران حسینی بن گیا ہے۔ ملک بھر میں مساجد، امام بارگاہوں اور حسینیوں میں حضرت امام حسینؑؑ اور ان کے باوفا ساتھیوں کی یاد میں عقیدت و احترام کے ساتھ مجالس اور ماتمی جلوس جاری ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : کیا ایران نے غزہ کو چھوڑ دیا؟ کئی دہائیوں کی غیر متزلزل حمایت اس کا جواب ہے
عزاداروں کی صدائیں "یا حسینؑ” سے فضا گونج رہی ہے۔ روضۂ مبارک امام رضاؑؑ میں بھی خصوصی عزاداری پروگرام منعقد ہوئے، جہاں مرثیہ خوانی اور زیارت عاشورا کی تلاوت کے ساتھ سوگِ حسینؑ کا ماحول قائم رہا۔


