حمایت کا اعادہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی امیدوار مشیل باشلیٹ کی ملاقات
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 فلسطینی شہید، 32 زخمی
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی امیدوار مشیل باشلیٹ نے آج وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات میں وزیراعظم نے کثیرالجہتی تعاون کے فروغ اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں اقوام متحدہ کے مرکزی کردار کے لیے پاکستان کی مضبوط حمایت کا اعادہ کیا۔


