عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والی مفاہمت پر دستخط کے بعد ملک کے منجمد مالی اثاثے بحال ہو جائیں گے اور تمام محاذوں پر امن قائم ہوگا۔ انہوں نے بحری محاصرے کے خاتمے کو مفاہمت کا پہلا اور بنیادی موضوع قرار دیا۔ یہ بھی پڑھیں […]
قالیباف کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام، بہانہ نہیں چلے گا، وعدوں پر عمل کرنا ہوگا

ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ محمدباقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ متوقع معاہدے کے لیے تمام فریقوں کو بغیر کسی بہانے، عذر یا شرط کے وعدوں پر عمل کرنا ہوگا۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کہ جن باتوں پر اتفاق ہوا ہے […]
مینارِ پاکستان پر امام خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان عوامی اجتماع، تیاریاں مکمل

لاہور: تاریخی مینار پاکستان پر شہید امت حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان عوامی اجتماع کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ شہید رہبر انقلاب کی شہادت کے بعد پاکستان میں شیعہ حلقوں میں غیر معمولی اتحاد اور یکجہتی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ اس اجتماع میں لاکھوں […]
ایران کے 10 ارب ڈالر کے اثاثوں پر بڑی پیش رفت، مغربی میڈیا کا دعویٰ

مغربی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے 10 ارب ڈالر مالیت کے منجمد اثاثے آزاد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ رائٹرز کے مطابق اس رقم میں سے 3 ارب ڈالر سے زائد ایران کے حوالے کیے جا چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت […]
دشمن مذاکرات نہیں، صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، آیت اللہ احمد خاتمی

تہران کے امام جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا ہے کہ ایران ایسے دشمن کا سامنا کر رہا ہے جو نہ وعدوں کی پاسداری کرتا ہے اور نہ ہی بین الاقوامی معاہدوں کا احترام کرتا ہے۔ انہوں نے نماز جمعہ کے خطاب میں کہا کہ دشمن مذاکرات کی زبان نہیں سمجھتا بلکہ صرف […]
دنیا جلد ایران کی فتح اور مقاومت کی کامیابی کی گونج سنے گی، جنرل عبداللہی

خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ دنیا جلد ہی ایران اور مقاومتی محاذ کی فتح اور کامیابی کی گونج سنے گی۔ انہوں نے شہید جنرل غلامعلی رشید اور ان کے فرزند امین عباس رشید کی پہلی برسی کے موقع پر کہا کہ ایرانی قوم کی استقامت مسلح […]