شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں مینار پاکستان پر عظیم الشان عوامی اجتماع

لاہور: شہید امت حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں تاریخی مینار پاکستان پر عظیم الشان عوامی اجتماع منعقد ہوا۔ اس اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے بڑے قافلے لاہور پہنچے اور مقام ایک سوگوار اور متحدہ […]
امریکی کانگریس کے 62 ارکان کا غزہ مریضوں کے لیے طبی راہداری کھولنے کا مطالبہ

امریکی ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے 62 ارکان نے غزہ کے مریضوں کے لیے طبی راہداری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ارکان نے وزیر خارجہ مارکو روبیو کو بھیجے گئے خط میں قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا تاکہ غزہ کے مریضوں کو مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے ہسپتالوں میں […]
شہید امت امام خامنہ ای کا جنازہ اور تدفین کا شیڈول اعلام

ایران نے شہید امت حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازہ اور تدفین کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دفتر شہید رہبر کے مطابق تہران کے گرینڈ مصلیٰ میں 4 اور 5 جولائی کو رخصت کی تقریب ہوگی، جبکہ مرکزی جنازہ کا جلوس 6 جولائی کو تہران میں نکالا جائے گا۔ یہ […]
شدید خراب موسم: پاکستان کی 3 بین الاقوامی پروازیں بھارتی فضائی حدود میں داخل

لاہور: شدید خراب موسم کے باعث پاکستان کی تین بین الاقوامی پروازیں بھارتی فضائی حدود میں داخل ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق موسم کی سنگینی اور طوفانی صورتحال سے بچنے کے لیے فلائی جناح کی لاہور-جدہ اور لاہور-دبئی پروازوں کے علاوہ ایئر سیال کی دمام-لاہور پرواز نے عارضی طور پر بھارتی فضائی حدود کا راستہ […]
ملازمین کے پنشن واجبات کی ادائیگی کا معاملہ سنگین ہوگیا

کراچی: 25 ٹاؤنز کے ملازمین کے پنشن واجبات کی ادائیگی کا معاملہ سنگین ہوگیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں سماعت کے دوران انکشاف ہوا کہ ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن اور واجبات کی ادائیگی کے لیے 9 ارب 86 کروڑ روپے سے زائد رقم درکار ہے۔ یہ بھی پڑھیں : شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، […]
شمالی وزیرستان میں بڑا آپریشن، 21 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف بڑا اور مؤثر آپریشن کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران ‘فتنہ الخوارج’ کے 4 اہم کمانڈروں سمیت 21 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں : وفاقی بجٹ مسترد: پاکستان کسان اتحاد کا حکومت کو 30 […]
وفاقی بجٹ مسترد: پاکستان کسان اتحاد کا حکومت کو 30 جون تک کا الٹی میٹم

لاہور: پاکستان کسان اتحاد نے وفاقی بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے حکومت کو 30 جون تک کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔ اتحاد کے چیئرمین خالد حسین باٹھ نے کہا کہ بجٹ میں کسان اور زراعت کا نام تک نہیں لیا گیا، جو کسانوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔ […]
وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دے دی ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف والے ہمارے بھائی ہیں، آئیں بیٹھیں، میں بطور وزیراعظم بھی بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔ یہ بھی پڑھیں : صہیونی فوج کا دہیسہ کیمپ پر […]
صہیونی فوج کا دہیسہ کیمپ پر چھاپہ، الخضر کا داخلی راستہ بند

صہیونی فوج نے مغربی کنارے میں بیت لحم کے جنوب میں واقع دہیسہ پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مارا ہے۔ فوج نے کیمپ کے داخلی راستے پر پوزیشن لے کر آنسو گیس اور صوتی بم استعمال کیے، جس سے متعدد شہریوں کو سانس لینے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ بھی پڑھیں : جنوبی […]
جنوبی لبنان پھر نشانے پر، صہیونی رجیم نے حملے تیز کر دیے

صہیونی رجیم نے جنوبی لبنان پر حملوں میں تیزی لا دی ہے۔ جمعہ کے روز صہیونی فوج نے جیزین، نبطیہ، صور اور مرجعیون اضلاع میں فضائی حملے اور توپ خانے کی گولہ باری کی۔ یہ بھی پڑھیں : عراقچی: معاہدے کے بعد خطے میں امن، ایران کے منجمد اثاثے بھی بحال ہوں گے جیزین میں سب […]