وزیراعظم شہباز شریف کی ایک بار پھر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر اپوزیشن کو بات چیت کی دعوت دے دی ہے۔

قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حزب اختلاف والے ہمارے بھائی ہیں، آئیں بیٹھیں، میں بطور وزیراعظم بھی بات کرنے کے لیے تیار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی فوج کا دہیسہ کیمپ پر چھاپہ، الخضر کا داخلی راستہ بند

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے سینیئر رکن ثنا اللہ مستی خیل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ان سے میرا پرانا بھائیوں والا تعلق ہے۔ انہوں نے صوبائی خودمختاری، بلوچستان کے حقوق، ریکوڈیک منصوبے اور دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر بھی بات کی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved