صہیونی فوجی نے 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو شہید کر دیا

صہیونی فوجی کے ہاتھوں 7 ماہ کے فلسطینی بچے سام ابو حیکل کی شہادت

صہیونی رجیم کے ایک فوجی نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک 7 ماہ کے فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔ حبرون کے تل رومیدہ علاقے میں فوجی نے خاندان کی گاڑی روکنے کا حکم دیا، گاڑی رک جانے کے باوجود فائرنگ کی گئی۔ نتیجے میں 7 ماہ کا بچہ سام فہد ابو حیکل شہید ہو […]

محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے ملاقات

تہران (7 جون 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی سے خصوصی ملاقات کی۔ محسن نقوی نے ملاقات میں ایرانی ہم منصب کو بتایا کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی طرف سے سپریم لیڈر کے نام خط لے کر آئے ہیں۔ انہوں نے امید […]

گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ شروع

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے پولنگ کا منظر

گلگت بلتستان (7 جون 2026): گلگت بلتستان میں انتخابی دنگل سج گیا ہے اور پولنگ کا عمل آج صبح شروع ہو گیا ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ 24 انتخابی حلقوں میں ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابات میں 12 سے زائد جماعتوں اور آزاد امیدواروں سمیت 396 امیدوار […]

"گلگت بلتستان میں کس کی حکمرانی ہوگی؟ فیصلہ آج ہوگا”

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے پولنگ کا عمل

اسکردو (7 جون 2026): گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات آج ہو رہے ہیں، جس کے بعد نئی حکومت اور حکمرانی کا فیصلہ ہو جائے گا۔ 24 انتخابی حلقوں میں پولنگ کا عمل صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ تمام پولنگ اسٹیشنوں پر انتخابی سامان پہنچا دیا گیا […]

حج 2026: پاکستانی عازمین نے 139 ارب روپے سے زائد خرچ کیے

پاکستانی حجاج کا فریضہ حج ادا کرنے کا منظر

اسلام آباد (7 جون 2026): رواں سال سرکاری حج اسکیم کے تحت ایک لاکھ 19 ہزار 210 پاکستانیوں نے فریضۂ حج ادا کیا جن پر مجموعی طور پر 139 ارب 16 کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ ہوئی۔ اعداد و شمار کے مطابق 77 ہزار 743 حاجیوں نے 40 سے 45 روزہ لانگ حج پروگرام […]

ہنگامہ آرائی کرنے والے طالبان کے حامی ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کا ہنگامہ آرائی پر بیان

اسلام آباد (7 جون 2026): وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ہنگامہ آرائی کرنے والے عناصر طالبان کے حامی ہیں اور سیاست کے نام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ریاست پرامن احتجاج کا حق تو دیتی ہے مگر بلیک […]