کے ایم سی کی بڑی کارروائی، ہل پارک اراضی پر قبضے کی مبینہ کوشش کا پردہ فاش

کراچی: ہل پارک کی سرکاری زمین پر جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضے کی کوشش بے نقاب ہو گئی ہے۔ کراچی میونسپل کارپوریشن (KMC) نے واضح کیا ہے کہ ادارے کی جانب سے مذکورہ اراضی کے حوالے سے کوئی اجازت نامہ یا این او سی جاری نہیں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں : عید کے دوران مردان […]
عید کے دوران مردان میڈیکل کمپلیکس میں 55 بچوں کی پیدائش

مردان: عیدالاضحیٰ کی تین روزہ تعطیلات کے دوران مردان میڈیکل کمپلیکس میں 55 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کے مطابق عید کی چھٹیوں میں اسپتال نے 12 ہزار سے زائد مریضوں کو مختلف بیماریوں کے علاج کی سہولت فراہم کی۔ یہ بھی پڑھیں : گیس لوڈشیڈنگ کا حل: گھر میں ’بائیو گیس بیگ‘ […]
گیس لوڈشیڈنگ کا حل: گھر میں ’بائیو گیس بیگ‘ لگا کر مفت گیس بنائیں

کراچی: گیس لوڈشیڈنگ کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہے، لیکن اب گھریلو سطح پر ’بائیو گیس بیگ‘ ایک عملی اور سستا متبادل بن کر سامنے آیا ہے۔ ایک کراچی کے بزنس مین محمد عذیر نے ڈیڑھ سال پہلے گھر میں بائیو گیس بیگ لگوایا جس کی لاگت تقریباً 1 لاکھ 35 ہزار روپے […]
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، پنجاب بجٹ کا حجم 6 ہزار ارب کے قریب

لاہور: اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد صوبائی بجٹ بھی پیش کیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے اپنا بجٹ تیار کر لیا ہے جس کا مجموعی حجم تقریباً 6 ہزار ارب روپے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین […]
خوشخبری: بجٹ میں کئی اشیا سستی ہونے جا رہی ہیں، ڈیوٹیوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد: اگلے مالی سال کے بجٹ میں عوام اور صنعت کے لیے خوشخبری ہے۔ متعدد درآمدی اشیا اور خام مال پر ڈیوٹیوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی […]