یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے وائٹ ہاؤس میں ترجمان کارولین لیویٹ کی بیٹی کی پیدائش پر منائے جانے والے جشن کا طنز کیا ہے۔
کارٹون میں ایک طرف غمزدہ ایرانی خاتون خون آلود سکول بیگ تھامے رو رہی ہے جبکہ دوسری طرف امریکی خاتون خوشی سے نومولود بچہ اٹھائے کھڑی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکہ ایران جنگ میں ناکام، ٹرمپ کی حکمت عملی کا اعتراف: اٹلانٹک
کارٹون کا عنوان وائٹ ہاؤس کی خوشی پر طنز ہے جبکہ مناب پرائمری سکول میں 168 بچے شہید ہو چکے ہیں۔
کمال شرف نے اس تصویر کے ذریعے معصوم جانوں کے نقصان پر امریکہ کے دوہرے معیار کو اجاگر کیا ہے۔


