جزیرہ خارگ سے تیل کا بڑا اخراج، سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف

جزیرہ خارگ سے تیل کا بڑا اخراج، سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف

ایران  کے بڑے آئل ٹرمینل جزیرہ خارگ سے تیل کا اخراج: سیٹلائٹ تصاویر نے دنیا بھر میں خطرے کی گھنٹی بجا دی تہران (9 مئی 2026): ایران کے اہم ترین آئل ایکسپورٹ ٹرمینل جزیرہ خارگ کے قریب سمندر میں تیل کے بڑے اخراج کا انکشاف ہوا ہے، جس کی تصدیق سیٹلائٹ تصاویر کے ذریعے کی […]

چین میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

چین میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

چین میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان بیجنگ: چین نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کر دیا، اس سے قبل اپریل میں قیمتوں میں کمی کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور بحری تجارتی راستوں کی بندش کے باعث چین نے […]

چین کی خام تیل درآمدات 38.5 ملین میٹرک ٹن تک گر گئیں

چین کی خام تیل درآمدات 38.5 ملین میٹرک ٹن تک گر گئیں

چین کی خام تیل درآمدات 38.5 ملین میٹرک ٹن تک گر گئیں بیجنگ (9 مئی 2026): چین کی توانائی درآمدات میں نمایاں کمی آ گئی ہے، اپریل میں 20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جب چین کی خام تیل درآمدات 38.5 ملین میٹرک ٹن تک گر گئیں۔ روئٹرز کے مطابق ایران جنگ کے باعث آبنائے […]

جنگ سے فائدہ، طویل مدتی نقصان: وال اسٹریٹ کا بنیادی کاروبار خطرے میں

جنگ سے فائدہ، طویل مدتی نقصان: وال اسٹریٹ کا بنیادی کاروبار خطرے میں

جنگ سے فائدہ، طویل مدتی نقصان: وال اسٹریٹ کا بنیادی کاروبار خطرے میں وال اسٹریٹ امریکہ اور اسرائیل کی ایران جنگ سے قلیل مدتی فائدہ اٹھا رہا ہے مگر تیل کی قیمتوں میں اضافے اور مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ سے حاصل ہونے والا مختصر فائدہ ڈیل میکنگ کو سست کر رہا ہے جو اس کے […]

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد منظور

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد منظور

امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد منظور واشنگٹن (8 مئی 2026): امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے حق میں بڑی قرارداد منظور کر لی گئی ہے۔ ایران جنگ میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کو عالمی سطح پر بڑی پذیرائی مل گئی ہے۔ امریکی کانگریس (ایوان نمائندگان) میں پاکستان کی امن کوششوں کی […]

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، امریکیوں نے ٹرمپ کو ذمہ دار ٹھہرایا

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، امریکیوں نے ٹرمپ کو ذمہ دار ٹھہرایا

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں، امریکیوں نے ٹرمپ کو ذمہ دار ٹھہرایا واشنگٹن: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کی وجہ سے 81 فیصد امریکی مالی دباؤ کا شکار ہیں۔ زیادہ تر امریکی پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار صدر ٹرمپ کو ٹھہرا رہے ہیں۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہر 10 […]

لولا کا خبردار: ایران پر جنگ ٹرمپ کے سوچ سے زیادہ نقصان پہنچائے گی

لولا کا خبردار: ایران پر جنگ ٹرمپ کے سوچ سے زیادہ نقصان پہنچائے گی

لولا کا خبردار: ایران پر جنگ ٹرمپ کے سوچ سے زیادہ نقصان پہنچائے گی برازیلی صدر لولا دا سلوا نے کہا ہے کہ ایران پر جنگ ٹرمپ کے اندازے سے کہیں زیادہ نقصان پہنچائے گی۔ واشنگٹن میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لولا نے کہا کہ مجھے یقین […]

سی آئی اے رپورٹ: ایران کے پاس 70 فیصد میزائل باقی، ناکہ بندی مہینوں تک برداشت کر سکتا ہے

سی آئی اے رپورٹ: ایران کے پاس 70 فیصد میزائل باقی

سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جنگ سے پہلے کے 70 فیصد میزائل باقی ہیں اور وہ ناکہ بندی کو مہینوں تک برداشت کر سکتا ہے۔ سی آئی اے نے ٹرمپ انتظامیہ کو بتایا ہے کہ ایران امریکی بحری ناکہ بندی کو تین سے چار مہینے تک برداشت کر سکتا ہے […]

دبئی میں ہوٹلوں کی قبولیت 80 فیصد سے گر کر 10 فیصد رہ گئی: موڈیز

دبئی میں ہوٹلوں کی قبولیت 80 فیصد سے گر کر 10 فیصد رہ گئی

دبئی میں ہوٹلوں کی قبولیت 80 فیصد سے گر کر 10 فیصد رہ گئی: موڈیز موڈیز نے پیش گوئی کی ہے کہ دبئی میں ہوٹلوں کی قبولیت اس سال کے دوسرے سہ ماہی میں 80 فیصد سے گر کر صرف 10 فیصد رہ جائے گی۔ اس سے بڑے پیمانے پر ہوٹل انڈسٹری کا شٹ ڈاؤن […]

غیر مصدقہ اطلاعات: متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایران پر حملے

غیر مصدقہ اطلاعات: متحدہ عرب امارات نے ایران پر حملے کیے

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے جہازوں نے ایران میں بمباری کی ہے۔ ایران کے متعدد نیوز سورسز اس کی تصدیق کر رہے ہیں یعنی اب جنگ ایران بمقابلہ متحدہ عرب امارات تک پہنچ گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران: بندرعباس میں دھماکوں جیسی آوازیں سنی گئیں، فورسز الرٹ متحدہ عرب امارات […]