ایران اور امریکہ کے درمیان اتوار کو جنیوا میں معاہدے کے دستخط کی خبروں کو مکمل طور پر جھوٹ قرار دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ دعوے بے بنیاد ہیں اور معاہدہ ابھی حتمی شکل اختیار نہیں کر سکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حماس نے غزہ شہر میں صہیونی پیش قدمی کے بعد جنگ بندی کے خاتمے کا خدشہ ظاہر کیا
ایرانی ذرائع نے واضح کیا کہ 14 نکاتی مسودہ ابھی متعلقہ اداروں میں غور و خوض اور حتمی منظوری کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بعض غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کو مسترد کر دیا گیا ہے۔


