لبنان اسرائیل کشیدگی میں اضافہ، مذاکراتی عمل تعطل کا شکار

غاصب اسرائیل نے لبنان کے ساتھ فریم ورک معاہدہ واپس لے لیا ہے جس کے نتیجے میں واشنگٹن میں طے شدہ سیکیورٹی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ لبنانی وفد کی قیادت سابق سفیر سائمن کرام کریں گے جو 29 مئی کو امریکی محکمہ جنگ میں مذاکرات کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کا سخت مؤقف، […]
ایران کا سخت مؤقف، دباؤ یا دھمکیوں کے آگے نہیں جھکیں گے

ایران کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ کوئی پسپائی نہیں ہوگی۔ انہوں نے زور دیا کہ ایرانی قوم کی بیداری اور مزاحمت نے دشمن کو ناکام بنایا ہے اور اب اتحاد و ہم آہنگی ہی حتمی فتح کی ضمانت ہے۔ یہ بھی پڑھیں : کیوبا […]
کیوبا کی اپیل، اسرائیل لبنان میں کشیدگی بڑھانے سے باز رہے

کیوبا نے غاصب اسرائیل سے لبنان پر جاری وحشیانہ جارحیت فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کیوبا کے وزیر خارجہ برونو روڈریگز نے کہا کہ اسرائیلی جارحیت لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے اور خطے میں عدم استحکام کو بڑھا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی میڈیا: شمالی علاقوں کے آبادکار مسلسل […]
اسرائیلی میڈیا: شمالی علاقوں کے آبادکار مسلسل دباؤ اور خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور

اسرائیلی میڈیا نے خبردار کیا ہے کہ شمالی علاقوں کے آبادکار ایک بڑی علاقائی جنگ میں محض پیادے بن کر رہ گئے ہیں۔ اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے کہا کہ شمالی آبادکار اس وقت سب سے خطرناک مرحلے سے گزر رہے ہیں اور غاصب اسرائیل انہیں محض تحفظ کی دیوار بنا کر استعمال کر رہا […]
حزب اللہ کی کارروائی، اسرائیلی 401ویں بریگیڈ ہیڈکوارٹر ہدف بن گیا

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے غاصب اسرائیلی فوج کے 401 ویں زره بند بریگیڈ کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے بنت جبیل ضلع کے دیبل قصبے میں قائم اسرائیلی کمانڈ سینٹر کو نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کی وسیع کارروائی، 47 سے زائد لبنانی قصبوں پر […]
اسرائیل کی وسیع کارروائی، 47 سے زائد لبنانی قصبوں پر حملوں کی اطلاعات

غاصب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے 47 سے زائد قصبوں اور دیہاتوں پر حملے کیے جن میں متعدد شہید اور زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکا ایران تنازع مزید خطرناک مرحلے میں داخل، حملے تیز ہونے کا دعویٰ لبنانی ذرائع کے مطابق حملے نبطیہ، صور، […]
امریکا ایران تنازع مزید خطرناک مرحلے میں داخل، حملے تیز ہونے کا دعویٰ

امریکہ نے جنوبی ایران میں میزائل سائٹس اور کشتیوں پر حملے تیز کر دیے ہیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ یہ حملے خود دفاع کے لیے کیے گئے، تاہم یہ کارروائی ایران امریکہ مذاکرات کے دوران ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں : جنگ زدہ غزہ میں حفظانِ صحت کا بحران، جلدی امراض میں اضافہ حملوں […]
جنگ زدہ غزہ میں حفظانِ صحت کا بحران، جلدی امراض میں اضافہ

غزہ میں چوہوں اور کیڑے مکوڑوں سے جلدی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے غزہ بھر میں صحت عامہ کی صورتحال میں شدید بگاڑ سے خبردار کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران امریکا مذاکرات کی خبروں سے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی انروا […]
ایران امریکا مذاکرات کی خبروں سے تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتیں 7 مئی کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد گر گئیں جس سے پٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے والے ممالک کو راحت ملنے کی امید پیدا ہوئی ہے۔ […]
ایرانی وزارت خارجہ: تہران اور واشنگٹن نے معاہدے کے بنیادی نکات طے کر لیے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا معاہدے کے لیے فریم ورک پر متفق ہو گئے ہیں۔ اسماعیل بقائی نے تہران میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ زیادہ تر نکات پر اتفاق ہو گیا ہے، تاہم معاہدے پر دستخط ابھی قریب نہیں۔ یہ بھی پڑھیں : بیجنگ میں سفارتی سرگرمیاں تیز، […]