مواد پر جائیں

جنگ بندی معاہدے کے بعد صیہونی فوج نے غزہ سے 107 فلسطینیوں کو گرفتار کیا

فلسطین قیدیوں کے مراکز برائے مطالعہ نے بتایا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کے باوجود صیہونی فوج نے غزہ سے 107 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی کی ہلاکت، گاڑی الٹنے کا دعویٰ

مرکز کے مطابق صیہونی فوج اور ان کے ساتھ مل کر کام کرنے والے ملیشیا گروپس نے شمالی اور وسطی غزہ میں نہتے شہریوں کو اغوا کیا۔ 10 سالہ بچے ریان ابو العجین کو گرفتار کر کے ایک دن بعد شہید کر دیا گیا جبکہ 37 ماہی گیروں کو بھی حراست میں لیا گیا۔

About The Author