اگر اسرائیل کو نتائج کا علم ہوتا تو ایران سے جنگ نہ چھیڑتا، اردنی تجزیہ کار

عریب الرنتاوی کا تجزیہ

اردنی تجزیہ کار عریب الرنتاوی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل کو جنگ کے نتائج کا علم ہوتا تو وہ ایران کے خلاف جنگ نہ چھیڑتا۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان کشمیر اور فلسطین کے مظلوم عوام کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھے گا، شہباز شریف

انہوں نے ایران-امریکہ معاہدے کو طاقت کے توازن میں اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران اس جنگ سے سیاسی اور تزویراتی اعتبار سے زیادہ فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہا۔ معاہدے میں ایران کے جوہری حق، میزائل پروگرام اور علاقائی اتحادیوں کی حمایت کو تسلیم کیا گیا جبکہ اسرائیل اپنے اہداف میں ناکام رہا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved