خاتم الانبیاء سینٹرل ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج منظم بدعنوانی کے خلاف کارروائی، عوامی حقوق کے تحفظ اور ملک میں پائیدار امن و استحکام کے لیے ہر طرح کے تعاون کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : فلسطینی مزاحمتی فریقین نے بحران کا فائدہ اٹھانے والوں کی شدید مذمت کی
عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام غلام حسین محسنی اژہ ای کے نام بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے ہفتۂ عدلیہ کی مبارک باد دیتے ہوئے شہید آیت اللہ بہشتی اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔


