عید کے دوران مردان میڈیکل کمپلیکس میں 55 بچوں کی پیدائش

مردان میڈیکل کمپلیکس میں عید کے دوران 55 بچوں کی پیدائش

مردان: عیدالاضحیٰ کی تین روزہ تعطیلات کے دوران مردان میڈیکل کمپلیکس میں 55 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ کے مطابق عید کی چھٹیوں میں اسپتال نے 12 ہزار سے زائد مریضوں کو مختلف بیماریوں کے علاج کی سہولت فراہم کی۔ یہ بھی پڑھیں : گیس لوڈشیڈنگ کا حل: گھر میں ’بائیو گیس بیگ‘ […]

گیس لوڈشیڈنگ کا حل: گھر میں ’بائیو گیس بیگ‘ لگا کر مفت گیس بنائیں

گھر میں لگا بائیو گیس بیگ جو کچن ویسٹ سے گیس بناتا ہے

کراچی: گیس لوڈشیڈنگ کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہے، لیکن اب گھریلو سطح پر ’بائیو گیس بیگ‘ ایک عملی اور سستا متبادل بن کر سامنے آیا ہے۔ ایک کراچی کے بزنس مین محمد عذیر نے ڈیڑھ سال پہلے گھر میں بائیو گیس بیگ لگوایا جس کی لاگت تقریباً 1 لاکھ 35 ہزار روپے […]

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ، پنجاب بجٹ کا حجم 6 ہزار ارب کے قریب

پنجاب بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

لاہور: اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ کے بعد صوبائی بجٹ بھی پیش کیے جائیں گے۔ پنجاب حکومت نے اپنا بجٹ تیار کر لیا ہے جس کا مجموعی حجم تقریباً 6 ہزار ارب روپے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین […]

خوشخبری: بجٹ میں کئی اشیا سستی ہونے جا رہی ہیں، ڈیوٹیوں میں بڑی کمی کا امکان

اگلے بجٹ میں متعدد اشیا سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد: اگلے مالی سال کے بجٹ میں عوام اور صنعت کے لیے خوشخبری ہے۔ متعدد درآمدی اشیا اور خام مال پر ڈیوٹیوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان جاری مذاکرات میں نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹم ڈیوٹی […]

کراچی والوں کو بڑا ریلیف: پانی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ 3 جون تک بڑھا دی گئی

کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن نے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ بڑھا دی

کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSB) نے شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پانی اور سیوریج بلوں کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب صارفین اپنے واجب الادا بل 3 جون 2026 تک جمع کروا سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : حب میں پٹرول و ڈیزل کا بڑا غیر قانونی ذخیرہ […]

حب میں پٹرول و ڈیزل کا بڑا غیر قانونی ذخیرہ پکڑا گیا، اوگرا کی کارروائی

حب میں اوگرا نے لاکھوں لیٹر غیر قانونی پٹرول اور ڈیزل برآمد کیا

کراچی: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے حب کے مقام پر لاکھوں لیٹر غیر قانونی طور پر ذخیرہ کیا گیا پٹرول اور ڈیزل برآمد کر لیا ہے۔ اوگرا کی انفورسمنٹ ٹیم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہمراہ نجی آئل کمپنی "میکس” کے ڈپو پر چھاپہ مارا۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ اس […]

ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز پر خصوصی سہولت دینے کا اعلان کر دیا

آبنائے ہرمز سہولت, ایران چین روس, ایرانی مذاکرات, اسماعیل بقائی, پاسداران انقلاب

ایران نے چین اور روس کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے خصوصی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ ایران اپنے قریبی شراکت دار ممالک کے ساتھ ترجیحی تعاون جاری رکھے گا۔ یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ نے اسرائیلی […]

حزب اللہ نے اسرائیلی پیش قدمی کو محدود اور عارضی قرار دیا، مزاحمت جاری

حزب اللہ نے اسرائیلی پیش قدمی کو محدود اور عارضی قرار دیا

لبنان کی اسلامی مزاحمت حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کی جنوبی لبنان میں پیش قدمی کو محدود اور عارضی قرار دیا ہے۔ حزب اللہ کے ذرائع کے مطابق غاصب اسرائیلی فوج نے لٹانی دریا کی طرف سب سے قریب اور مختصر راستے سے پیش قدمی کی، لیکن اسے کوئی مستحکم کنٹرول حاصل نہیں ہو سکا۔ […]

"اسرائیل ہیوم کا دعویٰ: ایران میں موساد کی خفیہ مہم کی تفصیلات منظرِ عام پر آگئیں”

موساد کی ایران میں خفیہ بے چین کرنے کی مہم بے نقاب

اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم نے انکشاف کیا ہے کہ موساد نے ایران کو غیر مستحکم کرنے کے لیے 2021 میں ایک خصوصی یونٹ قائم کیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق یہ یونٹ نفسیاتی جنگ، میڈیا ہیرا پھیری، آن لائن اثر و رسوخ اور ایرانی اداروں پر عوامی اعتماد کم کرنے کی کارروائیوں پر توجہ مرکوز کر […]

غزہ میں اسرائیلی حملے، پولیس پوسٹ پر بمباری سے ایک شہید، دو زخمی

غزہ میں اسرائیلی حملے سے پولیس پوسٹ متاثر، ایک شہید دو زخمی

غاصب اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں سیز فائر کی مسلسل خلاف ورزی کرتے ہوئے دیر البلح کے شمال میں ایک پولیس پوسٹ پر فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں ایک فلسطینی شہید اور دو دیگر زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : "ایرانی میزائل حملہ: علی السالم اڈے پر امریکی فوجی زخمی، MQ-9 ڈرون تباہ” […]