قابض اسرائیل نے فلسطینی شہداء کے جسدِ خاکی کو دباؤ اور بلیک میلنگ کا ذریعہ بنا لیا
یہ بھی پڑھیں : ایران پر امریکی حملے کے بعد پاسدارانِ انقلاب کی بھرپور جوابی کارروائی
فلسطینی سینٹر برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینی شہداء کے جسدِ خاکی کو حراست میں رکھ کر انہیں دباؤ اور بلیک میلنگ کا ذریعہ بنا رہی ہے۔
مرکز نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک متعدد شہداء کے جسدِ خاکی قبضے میں لیے گئے ہیں اور قبرستانوں سے بھی لاشیں نکال کر حراست میں رکھی گئی ہیں۔


