ایران پر امریکی حملے کے بعد پاسدارانِ انقلاب کی بھرپور جوابی کارروائی
یہ بھی پڑھیں : قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل اور سلفیت میں دو فلسطینی گھر مسمار کر دیے
بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب امریکہ نے ایران پر ایک نئی جارحیت کا ارتکاب کیا۔ یہ حملہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس اعلان کے چند گھنٹے بعد کیا گیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تہران کے ساتھ جنگ ختم کرنے کا عبوری معاہدہ ’ختم‘ ہو چکا ہے۔
امریکی فوج نے ایران کے متعدد اہداف کو نشانہ بنایا، جبکہ پاسداران انقلاب نے کویت، بحرین اور دیگر مقامات پر امریکی فوجی تنصیبات پر جوابی حملے کیے۔


