حملہ کروگے تو پٹ بھی جاؤگے، امریکی قیادت کو قالیباف کا سخت پیغام
یہ بھی پڑھیں : حرم رضوی رہبر شہید کے استقبال کے لیے تیار، شہید امام خامنہ ای کا جسد مطہر مشہد پہنچ گیا
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی قیادت کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھونس اور وعدہ خلافی کا دور ختم ہو چکا ہے۔ اگر حملہ کیا گیا تو بھرپور جواب دیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھولی جائے گی۔


