قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل اور سلفیت میں دو فلسطینی گھر مسمار کر دیے
یہ بھی پڑھیں : امریکہ نے ایران کے جزیرہ لاوان، بوشہر اور چابہار پر حملے کیے
قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز غرب اردن کے شہر الخلیل کے جنوب میں واقع یطا کے علاقے خلہ المیہ میں رہائشیوں سے بھرے دو منزلہ مکان کو مسمار کر دیا، جبکہ سلفیت میں بھی ایک گھر کو مکمل طور پر منہدم کر دیا گیا۔
الخلیل میں شہری ایاد مصلح العمور کا دو منزلہ گھر مسمار کر دیا گیا جس میں تین خاندان رہائش پذیر تھے۔


