امریکی حملوں کے بعد ایران کے جوابی حملے شروع، خطے میں متعدد امریکی اڈے نشانہ
یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کی بے ہودہ باتوں کا جواب عملی اقدامات سے دیں گے، عراقچی
ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں جوابی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ کویت میں شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور کویتی فوج نے میزائل اور ڈرون حملوں کا مقابلہ کرنے کا اعلان کیا۔
بحرین میں خطرے کے سائرن بج اٹھے اور امریکی بحریہ کے پانچویں بیڑے کے قریب دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ اردن میں بھی امریکی اڈوں پر حملوں کی خبریں سامنے آئیں۔


