کویت اور بحرین میں 18 امریکی فوجی اہداف پر ایران کے حملے

پاسداران انقلاب کے حملوں میں کویت اور بحرین کے امریکی اڈے نشانہ بنائے گئے

پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اہداف پر بھاری حملے کیے ہیں۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دو مرحلوں میں کویت کے علی السالم اور احمد الجابر فضائی اڈوں کے علاوہ بحرین کے شیخ عیسیٰ فضائی اڈے پر 18 اہم امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران اور امریکہ کے درمیان ابھی کوئی حتمی معاہدہ نہیں ہوا، ایرانی وزارت خارجہ

پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ جوابی کارروائیاں امریکی فوج کی جانب سے ایرانی خدماتی مراکز، پاسداران انقلاب کے ساحلی ٹھکانوں، پولیس کمانڈ مراکز اور بندر عباس ہوائی اڈے کے اطراف کیے گئے حملوں کے جواب میں کی گئیں

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved