آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکر تباہ، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے
یہ بھی پڑھیں : سعودی عرب نے ایک سالہ ملٹی پل انٹری عمرہ ویزا متعارف کرا دیا
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں دو آئل ٹینکرز کو تباہ کر دیا جبکہ اردن اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔
سپاہ نے امریکی فوج کو خبردار کیا کہ جب تک امریکہ کی خطے میں کارروائیاں جاری رہیں گی، آبنائے ہرمز سے تیل اور گیس کی محفوظ نقل و حمل ممکن نہیں ہوگی۔


