امریکی حملے جنگ بندی کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

ایرانی وزارت خارجہ بیان

امریکی حملے جنگ بندی کی مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ

یہ بھی پڑھیں : امریکی حملوں کے بعد ایران کے جوابی حملے شروع، خطے میں متعدد امریکی اڈے نشانہ

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے حالیہ جارحانہ حملے جنگ بندی کی مفاہمتی یادداشت، اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ امریکی فوج نے جنوبی ایران کے ساحلی علاقوں میں نگرانی کے مراکز پر حملے کیے، جو مفاہمتی یادداشت کی پہلی شق کی صریح خلاف ورزی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved