اقبال آفریدی کی واپسی، اسمبلی میں ویگو ڈالوں پر ہنگامہ خیز بحث

قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن اقبال آفریدی کی معطلی ختم کر دی ہے جس کے بعد ان کی ایوان میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی۔ اجلاس کے دوران پارلیمنٹ لاجز میں ویگو ڈالوں کے استعمال اور سیکیورٹی کے امور پر بھی دلچسپ بحث ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں : ’ریٹائر اور فوت شدہ […]
’ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کی کوٹے پر بھرتیاں‘ بڑی خبر آ گئی

خیبر پختونخوا حکومت نے ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے پر نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے تمام محکموں کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : بلوچستان کا بجٹ کثرت رائے سے منظور مراسلے […]
بلوچستان کا بجٹ کثرت رائے سے منظور

بلوچستان اسمبلی نے آئندہ مالی سال 2026-27 کا صوبائی بجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اجلاس میں مجموعی طور پر 1 ہزار 89 ارب روپے کے 98 مطالبات زر پیش کیے گئے۔ یہ بھی پڑھیں : ایران سے معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کانگریس نہیں، اسرائیل ہے، امریکی اینکر غیر ترقیاتی […]
ایران سے معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ کانگریس نہیں، اسرائیل ہے، امریکی اینکر

معروف امریکی مبصر ٹکر کارلسن نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کسی بھی معاہدے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ امریکی کانگریس نہیں بلکہ اسرائیلی حکومت ہے۔ انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ بخوبی جانتے ہیں کہ اسرائیل ماضی کی طرح اس بار بھی معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کرے گا۔ یہ […]
اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں مزید دو اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری جھڑپوں کے دوران اپنے مزید دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ فوج کے ترجمان کے مطابق ایک اہلکار بکتر بند بریگیڈ 401 سے تعلق رکھتا تھا جبکہ دوسرا خصوصی یونٹ "ماغلان” کا رکن تھا۔ یہ بھی پڑھیں : ایران کے انتباہ کے […]
ایران کے انتباہ کے بعد نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کا حکم دے دیا

ایران کے سخت انتباہ اور آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے جنوبی لبنان میں فائر بندی کا حکم دے دیا ہے۔ تاہم اسرائیلی افواج نے زیر قبضہ علاقوں سے انخلا نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ: ایران-امریکا مذاکرات کا نیا دور شروع، […]
سوئٹزرلینڈ: ایران-امریکا مذاکرات کا نیا دور شروع، لبنان کی صورتحال ایجنڈے کا پہلا موضوع

سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے جس میں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں اور جنگ بندی کے امکانات کو ایجنڈے کا پہلا اہم موضوع قرار دیا گیا ہے۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ چکے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں […]
زیورخ میں قالیباف کا جذباتی خطاب، شہداء کی قربانیوں کا ذکر

ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت زیورخ پہنچتے ہی جذباتی پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ میناب کے مظلوم بچوں اور ایران کے تمام شہداء کو ہر لمحہ اپنے اعمال کا نگران سمجھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : صہیونی لابی غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی […]
صہیونی لابی غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی پشت پناہی میں ملوث ہے، نیویارک کے میئر زہران ممدانی

نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے صہیونی لابی آئیپک کو وحشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی اور سیاسی پشت پناہی کر رہی ہے۔ انہوں نے امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی زیر صدارت منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یہ ریمارکس دیے۔ یہ بھی […]
لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور ایران کی نئی علاقائی سکیورٹی حکمت عملی: مہر نیوز خصوصی رپورٹ

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق، ایران اور امریکہ کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی یادداشت طے پانے کے باوجود جنوبی لبنان میں صہیونی حکومت کی جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ اس معاہدے کی پہلی شق کے مطابق تمام محاذوں بالخصوص لبنان میں فوری اور دائمی جنگ بندی کا عہد کیا گیا […]