سوئٹزرلینڈ: ایران-امریکا مذاکرات کا نیا دور شروع، لبنان کی صورتحال ایجنڈے کا پہلا موضوع

سوئٹزرلینڈ میں ایران امریکہ مذاکرات

سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور شروع ہو گیا ہے جس میں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں اور جنگ بندی کے امکانات کو ایجنڈے کا پہلا اہم موضوع قرار دیا گیا ہے۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : زیورخ میں قالیباف کا جذباتی خطاب، شہداء کی قربانیوں کا ذکر

دونوں فریقوں کے درمیان ابتدائی ہنگامی اجلاس لبنان کی صورتحال پر ہوگا۔ ایرانی وفد میں محمد باقر قالیباف، عباس عراقچی اور دیگر اعلیٰ حکام شامل ہیں جبکہ امریکی وفد میں جے ڈی وینس، اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر شریک ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی مذاکرات میں شرکت کر رہے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved