زیورخ میں قالیباف کا جذباتی خطاب، شہداء کی قربانیوں کا ذکر

محمد باقر قالیباف کا جذباتی پیغام

ایرانی مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے سوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت زیورخ پہنچتے ہی جذباتی پیغام دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ میناب کے مظلوم بچوں اور ایران کے تمام شہداء کو ہر لمحہ اپنے اعمال کا نگران سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی لابی غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی پشت پناہی میں ملوث ہے، نیویارک کے میئر زہران ممدانی

قالیباف نے لکھا کہ شہداء ہم پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور ہم سے توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ وہ شہداء اور ملت ایران کے سامنے شرمندہ نہ ہوں بلکہ سرخرو رہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved