کراچی کے ہزاروں گاڑیوں کو بلیک لسٹ کیوں کیا گیا؟ اہم انکشاف

کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے بلیک لسٹ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن

کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر میں 40 ہزار گاڑیوں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے اور ان کے خلاف کریک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی ہے۔ بلیک لسٹ کیے جانے والی گاڑیوں کے مالکان کو یکم جولائی تک تمام واجبات ادا کرنے اور ریکارڈ درست کرانے کی مہلت دی گئی ہے، ورنہ سخت قانونی […]

یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

یورپی ممالک میں نئے مائیگریشن قوانین کا اطلاق

یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بیورو آف ایمیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق جون 2026 سے یورپی ممالک میں پناہ گزینوں اور مائیگریشن کے نئے معاہدے کا اطلاق ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : پولیس نے اغوا کا ڈرامہ بے نقاب کردیا، باپ اور بیٹوں سمیت […]

پولیس نے اغوا کا ڈرامہ بے نقاب کردیا، باپ اور بیٹوں سمیت گرفتار

شکارپور پولیس نے جھوٹا اغوا کا ڈرامہ بے نقاب کیا

شکارپور: پولیس نے جھوٹا اغوا کا ڈرامہ بے نقاب کرتے ہوئے ماسٹر مائنڈ باپ اور دونوں بیٹوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں جلال الدین جعفری نے الزام لگایا تھا کہ شہزادو جعفری نے اس کے دو بیٹوں محمد علی اور ساجد حسین کو اغوا کر لیا ہے۔ یہ بھی […]

کراچی کو پانی کی فراہمی کیلئے بڑی پیشرفت، لائن نمبر 5 کی تبدیلی مکمل

کراچی میں لائن نمبر 5 کی تبدیلی کا کام مکمل، پانی کی فراہمی میں بہتری

کراچی: کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن (KWSB) نے شہر کو پانی کی فراہمی کے نظام میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے 60 سال پرانی لائن نمبر 5 کی تبدیلی کا کام مکمل کر لیا ہے۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اسے کراچی کے واٹر انفراسٹرکچر کی بحالی کی سمت ایک بڑا سنگ میل قرار […]

پاکستان پر ایک سال میں اربوں کا نیا قرض، شہریوں نے سوالات اٹھا دیے

پاکستان پر بڑھتے قرض کے بوجھ پر شہریوں کا احتجاج

لاہور: پاکستان پر قرض کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے اور گزشتہ ایک سال کے دوران قومی قرضے میں 7 ہزار 553 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اب مجموعی قرض 97 ہزار 37 ارب روپے تک پہنچ چکا ہے۔ شہریوں نے اس صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قرض لینے […]