ججوں کی رہائش گاہوں کے لیے کروڑوں روپے مختص کرنے کی تجویز

ججوں کی سرکاری رہائش گاہوں کی تعمیر کے لیے فنڈز کی تجویز

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت کے ججوں کی سرکاری رہائش گاہوں کی تعمیر کے لیے بجٹ میں کروڑوں روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اس منصوبے کے لیے 30 کروڑ روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ منصوبے کی کل لاگت 66 کروڑ […]

آئی ایم ایف کے دباؤ سے بجٹ کے بعد تعلیم مزید مہنگی ہونے کا امکان

بجٹ کے بعد تعلیم اور اسٹیشنری مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (5 جون 2026): مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے بعد تعلیم کا حصول غریب اور متوسط طبقے کے لیے مزید مہنگا ہو سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے اسٹیشنری اشیاء پر 10 فیصد سیلز ٹیکس کی رعایت ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ حکومت اس مطالبے پر غور […]

بجٹ سے پہلے بڑی خوشخبری: بجلی 1.98 روپے فی یونٹ سستی

بجلی کی قیمت میں کمی کا نیپرا اعلان

اسلام آباد (5 جون 2026): وفاقی بجٹ پیش کیے جانے سے پہلے عوام کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آئی ہے۔ نیپرا نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 1.98 روپے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔ یہ ایڈجسٹمنٹ سال […]

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگردوں کی ہلاکت

سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان میں ایک کارروائی کے دوران بھارتی سرپرستی یافتہ دو دہشتگرد مارے گئے جبکہ ضلع مہمند میں دوسرے آپریشن میں مزید دو دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : گلگت […]

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے لیے تمام تیاریاں مکمل، 10 جون کو پولنگ

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی انتخابات 2026 کی تیاریاں

 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے انتخابات اتوار 10 جون کو ہونے جا رہے ہیں اور اس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ تینوں ڈویژنز کے 10 اضلاع میں 24 انتخابی حلقوں کے لیے 1389 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق 403 امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے […]