غزہ میں جنگ بندی کی ہزاروں خلاف ورزیاں، 910 فلسطینی شہید

غزہ کی حکومت میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیل نے سیز فائر کے نفاذ کے 227 دنوں میں 3005 سنگین خلاف ورزیاں کی ہیں۔ ان خلاف ورزیوں میں شہریوں پر براہ راست بمباری، فائرنگ، رہائشی علاقوں میں گھس پیٹھ اور مکمل رہائشی بلاکس کی تباہی شامل ہے۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان محاذ […]
لبنان محاذ اسرائیل کے لیے دردِ سر بن گیا، مزید 24 صیہونی زخمی

اسرائیلی وزارت صحت نے لبنان محاذ پر 24 نئے زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ ایران جنگ کے آغاز سے اب تک کل زخمیوں کی تعداد 8889 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : حماس نے محمد عودہ کی شہادت کو مزاحمت کے لیے بڑا نقصان قرار دے دیا لبنان کے ساتھ سیز […]
حماس نے محمد عودہ کی شہادت کو مزاحمت کے لیے بڑا نقصان قرار دے دیا

حماس نے اپنے سینئر فوجی کمانڈر محمد عودہ، جنہیں ابو عمرو بھی کہا جاتا ہے، کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں (یاسر، یحییٰ اور جمیلہ) کے ہمراہ شہادت حاصل کی۔ یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں نہ رک سکیں، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری […]
غزہ میں اسرائیلی کارروائیاں نہ رک سکیں، جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری

غزہ شہر کے الرمل محلے میں اسرائیلی حملے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ المیادین کے نامہ نگار کے مطابق مغربی غزہ شہر میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 2 شہید اور 10 سے زائد زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : فلسطینی نوجوانوں کی شہادتوں میں […]
فلسطینی نوجوانوں کی شہادتوں میں اضافہ، یونیسیف نے عالمی توجہ مبذول کرا دی

غاصب اسرائیلی فوج کی جاری جارحیت میں مغربی کنارے میں فلسطینی نوجوانوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔ یونیسیف نے رپورٹ کیا ہے کہ جنوری 2025 سے اب تک مغربی کنارے میں ہفتہ وار اوسطاً ایک فلسطینی بچہ شہید ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : لبنان محاذ پر اسرائیل مشکلات کا شکار، سابق سلامتی مشیر […]
لبنان محاذ پر اسرائیل مشکلات کا شکار، سابق سلامتی مشیر کا اہم اعتراف

سابق اسرائیلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ Giora Eiland نے تسلیم کیا ہے کہ لبنان میں اسرائیلی فوج مکمل اسٹریٹجک جمود کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ جنگ میں اسرائیل کے ہاتھ مکمل طور پر بندھے ہوئے ہیں اور یہ جنگ ایران کی علاقائی پوزیشن کو مزید مضبوط کر گئی ہے۔ یہ بھی […]
عیدالاضحیٰ پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کا عظیم الشان اجتماع

قابض اسرائیلی پابندیوں کے باوجود ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی۔ فلسطینی اوقاف کے مطابق عازمین صبح سویرے ہی مسجد اقصیٰ کے صحنوں میں جمع ہو گئے اور نماز ادا کی۔ یہ بھی پڑھیں : بحری جہاز کے قریب دھماکے کے بعد ایران کی امریکی جارحیت کے […]