اسرائیلی وزارت صحت نے لبنان محاذ پر 24 نئے زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔
وزارت نے بتایا کہ ایران جنگ کے آغاز سے اب تک کل زخمیوں کی تعداد 8889 ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : حماس نے محمد عودہ کی شہادت کو مزاحمت کے لیے بڑا نقصان قرار دے دیا
لبنان کے ساتھ سیز فائر کے بعد سے 988 زخمی ہو چکے ہیں جبکہ 17 اپریل کے لبنان سیز فائر کے بعد 573 زخمی اسرائیلی ہسپتالوں میں داخل ہوئے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں نئی آپریشنل حکمت عملی اپنا لی ہے جس کے تحت اسرائیلی کمانڈروں اور فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے


