پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں آبادکاروں کے داخلے اور اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی

پاکستان نے مسجد اقصیٰ میں آبادکاروں کے داخلے کی مذمت کی

پاکستان نے غیر قانونی اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں دھاوا بولنے اور اسرائیلی پرچم لہرانے کے اقدام کی شدید مذمت کی ہے۔ یہ واقعہ 16 اپریل کو پیش آیا جب یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی سکیورٹی اداروں کی مدد سے مسجد اقصیٰ پر حملہ کیا اور فلسطینی مسلمانوں کو داخل […]

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت

پاکستان سمیت آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی اقدامات کی شدید مذمت کی ہے۔ ان ممالک میں پاکستان، مصر، ترکی، انڈونیشیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ وزرائے خارجہ نے مشترکہ بیان میں اسرائیلی حکام، آباد کاروں اور انتہا پسند وزرا کی […]

فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی پیپلز پارٹی رہنما سید ظہیر شاہ سے پشاور میں ملاقات

فلسطین فاؤنڈیشن کے وفد کی پیپلز پارٹی رہنما سید ظہیر شاہ سے پشاور میں ملاقات

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر صحت خیبر پختونخوا سید ظہیر شاہ سے ملاقات کی۔ ملاقات پشاور میں منعقد ہوئی جس میں ایڈووکیٹ غزنفر علی اور اظہر علی بھی موجود تھے۔ ملاقات میں فلسطین، ایران اور لبنان کی بدلتی ہوئی صورتحال […]

مغربی کنارے میں اسرائیلی یلغار اور گرفتاریوں کی مہم میں شدت

مغربی کنارے میں اسرائیلی یلغار اور گرفتاریوں کی مہم میں شدت

مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج نے یلغار اور اشتعال انگیزی میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔ شمالی مغربی کنارے میں قابض افواج نے طولکرم کے شمال میں الشعراویہ علاقے کے قصبوں صیدا، علار اور عتیل پر دھاوا بولا۔ فوجی گاڑیاں مرکزی شاہراہوں اور رہائشی محلوں میں کھڑی کر دی گئیں […]

صہیونی انتہا پسندوں کی مسجد اقصیٰ پر بڑے حملے کی تیاری کا خدشہ

صہیونی انتہا پسندوں کی مسجد اقصیٰ پر بڑے حملے کی تیاری کا خدشہ

مقبوضہ بیت المقدس میں انتہا پسند صہیونی گروہ مسجد اقصیٰ پر بڑے حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔ القدس انٹرنیشنل فاؤنڈیشن نے بیت المقدس اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے فلسطینی عوام سے 14 اور 15 مئی 2026 کو مسجد اقصیٰ میں رباط اور بڑے عوامی اجتماع کی پرزور اپیل کی ہے۔ فاؤنڈیشن نے بتایا […]

مسافر یطا میں آباد کاروں کے حملے، فلسطینیوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا

مسافر یطا میں آباد کاروں کے حملے، فلسطینیوں کی املاک کو شدید نقصان پہنچایا

غاصب یہودی آباد کاروں کی مسلح ملیشیاؤں نے آج پیر کے روز الخلیل کے جنوبی علاقے مسافر یطا میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر وحشیانہ حملے کیے۔ مقامی ذرائع کے مطابق آباد کاروں نے مسافر یطا کے علاقے حوارہ میں فلسطینی شہری ہشام الصریع کے گھر پر دھاوا بولا، گھر کی تلاشی لی […]

غزہ ساحل پر اسرائیلی چھاپہ، مچھلی پکڑنے والے تین سگے بھائی اغوا

غزہ ساحل پر اسرائیلی چھاپہ، مچھلی پکڑنے والے تین سگے بھائی اغوا

قابض اسرائیلی بحریہ نے غزہ کے ساحل پر مچھلی پکڑنے والے تین سگے بھائیوں کو اغوا کر لیا ہے۔ ماہی گیروں کے نمائندے زکریا بکر نے بتایا کہ اغوا کیے جانے والے تینوں بھائیوں کے نام سعید، معاذ اور محمد عادل ابو ریالہ ہیں۔ انہیں اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ قابض افواج […]

قلندیہ کیمپ میں جھڑپ، ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید

قلندیہ کیمپ میں جھڑپ، ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید

مقبوضہ بیت المقدس کے شمال میں واقع قلندیہ کیمپ پر قابض اسرائیلی افواج کے حملے کے دوران جھڑپ میں ایک فلسطینی مزاحمت کار شہید ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق قابض فوج نے کیمپ کے سامنے واقع ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ پر دھاوا بولا اور آنسو گیس، صوتی بموں اور لائیو گولیوں کی شدید بوچھاڑ کی۔ […]

غرب اردن میں اسرائیلی فائرنگ، بچہ زخمی، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

غرب اردن میں اسرائیلی فائرنگ، بچہ زخمی، بڑے پیمانے پر گرفتاریاں

مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی افواج نے گذشتہ رات اور آج صبح چھاپہ مار کارروائیوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری رکھا۔ بیت لحم میں شہر کے شمال میں واقع عایدہ کیمپ کے قریب اسلامی قبرستان کے پاس اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک 16 سالہ بچہ شدید زخمی ہو گیا۔ ہلال احمر کے عملے نے […]

غزہ: جنگ بندی کے باوجود شہادتوں کا سلسلہ جاری، 854 افراد شہید

غزہ: جنگ بندی کے باوجود شہادتوں کا سلسلہ جاری

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت میں 3 شہید اور 16 زخمی ہوئے۔ وزارت نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا کہ 10 اکتوبر 2025 کو سیز فائر کے اعلان کے بعد سے اب تک شہداء کی تعداد 854 ہو گئی ہے جبکہ […]