غرب اردن میں فلسطینی اراضی پر آباد کاروں کے موبائل گھر نصب

مقبوضہ غرب اردن میں صہیونی آباد کاروں نے فلسطینی اراضی پر قبضے کے لیے نئے اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق آباد کاروں نے آج منگل کو الخلیل کے جنوب میں دورا قصبے کے مغربی علاقے سکہ میں خلہ عجوری کے مقام پر فلسطینیوں کی زمینوں پر موبائل گھر (کرفانات) نصب کرنا […]