خطے کے ممالک میں پٹرول کی قیمت پاکستان سے کم

حکومت نے رواں ہفتے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں پٹرول کی قیمت 414.78 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ ایران جنگ اور آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ سے حکومت اب ہر ہفتے قیمتوں کا اعلان کر رہی ہے۔ خطے کے دیگر ممالک میں پٹرول کی […]
گرمیوں کی چھٹیوں میں 15 سے 20 دن کی کمی پر غور، وزیر تعلیم

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں میں 15 سے 20 دن کی کمی پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ابھی تک اس بارے میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ حکومت تین سے چار مختلف تجاویز کا جائزہ لے رہی […]
جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں۔ لاہور سے ملنے والی خبر کے مطابق مریم نواز نے واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔ […]
جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری سے دو طبی کارکن شہید

اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز جنوبی لبنان میں اسلامی ہیلتھ کمیٹی کے مراکز پر بمباری کر کے دو طبی کارکنوں کو شہید کر دیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔ بنت جبیل ضلع کے علاقے قلعویہ میں ایک طبی کارکن شہید ہوا اور تین زخمی ہوئے۔ یہ بھی پڑھیں : قطر کے وزیراعظم کی ایرانی […]
قطر کے وزیراعظم کی ایرانی وزیرخارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو

قطر کے وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ دونوں نے جنگ ختم کرنے کے لیے جاری ثالثی کوششوں پر بات کی۔ دوحہ نے اتوار کو یہ خبر جاری کی۔ یہ بھی پڑھیں : ایران نے امریکہ کے تازہ ترین تجویز کا جواب پاکستان کے ذریعے […]
ایران نے امریکہ کے تازہ ترین تجویز کا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا

ایران نے امریکہ کے تازہ ترین تجویز کا جواب پاکستان کے ذریعے بھیج دیا ہے۔ سرکاری اسلامی جمہوریہ نیوز ایجنسی نے اتوار کو یہ خبر دی۔ یہ بھی پڑھیں : ایجنسی نے مزید بتایا کہ موجودہ مرحلے میں مذاکرات کا بنیادی مقصد جنگ کا خاتمہ ہے۔
ایرانی سفیر کا مولانا فضل الرحمن کو تعزیتی خط

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری نے جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمن کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے نام ایک تعزیتی خط بھیجا ہے۔ خط میں شیخ محمد ادریس شہید کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایرانی سفیر نے مولانا فضل الرحمن اور مرحوم کے اہل خانہ سے […]
گیس دباؤ میں پاکستان نے دوبارہ اسپاٹ ایل این جی خریداری شروع کر دی

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ملک میں گیس کی ضروریات پوری کرنے کے لیے رواں ماہ دو اسپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے عالمی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلا ایل این جی کارگو 12 سے 16 مئی جبکہ دوسرا کارگو 24 سے 28 مئی کے […]
معرکہ حق کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں خصوصی تقریب

بھارتی جارحیت کے جواب میں کیے گئے آپریشن بنیان المرصوص کا ایک سال مکمل ہونے پر جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں خصوصی تقریب جاری ہے۔ تقریب میں ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ […]
کراچی سے کینجھر جھیل جاتی سیاحوں کی بس الٹ گئی، 20 زخمی

کراچی سے کینجھر جھیل سیر و تفریح کے لیے جانے والی سیاحوں کی کوچ بس چھتو چند کے قریب تیز رفتاری کی وجہ سے حادثے کا شکار ہو گئی۔ حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق بس ڈرائیور کی تیز رفتار کی وجہ سے بس بے قابو […]