مجھے جنگیں پسند نہیں، ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتا: ٹرمپ

مجھے جنگیں پسند نہیں، میں ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتا، ٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں نیچے آ جائیں گی، امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتا۔ امریکی صدر نے ایک تقریب سے خطاب […]
پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے: عباس عراقچی

پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، عباس عراقچی پراجیکٹ فریڈم دراصل پراجیکٹ ڈیڈلاک ہے، امریکا کسی کے کہنے پر دوبارہ جنگ میں نہ پھنسے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ پاکستان کی کوششوں سے مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں کہا کہ […]
متحدہ عرب امارات مسلسل دوسرے دن بھی ایرانی حملوں کی زد میں: وزارت دفاع

متحدہ عرب امارات مسلسل دوسرے دن بھی ایرانی حملوں کی زد میں: وزارت دفاع ایران کا کہنا ہے کہ ملکی افواج نے حالیہ دنوں میں متحدہ عرب امارات کے خلاف کوئی میزائل یا ڈرون کارروائی نہیں کی۔ امارات کی وزارت دفاع کے مطابق متحدہ عرب امارات مسلسل دوسرے روز بھی ایرانی میزائلوں اور ڈرونز کے […]
غزہ کا صحت نظام دم توڑ رہا ہے، ادویات کی شدید کمی اور اموات میں اضافہ

غزہ کا صحت نظام دم توڑ رہا ہے، شدید کمی اور اموات میں اضافہ غزہ میں اموات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شدید صحت کا بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ ادویات کی شدید قلت اور بیماریوں کے پھیلاؤ نے ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے، فلسطینی وزارت صحت نے خبردار […]
عراق نے آبنائے ہرمز سے تیل خریدنے والوں کے لیے بڑی رعایت کا اعلان کر دیا

عراق کا آبنائے ہرمز سے آنے والے خام تیل کے خریداروں کیلئے بڑی رعایت کا اعلان بغداد: عراق نے آبنائے ہرمز سے آنے والے خریداروں کے لیے اپنے خام تیل پر غیر معمولی رعایت کا اعلان کر دیا۔ بلومبرگ کے مطابق تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کے دوسرے بڑے تیل پیدا کرنے […]
اسرائیل نے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کو آئرن بیم لیزر سسٹم دیا

ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا: برطانوی اخبار کا دعویٰ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے امارات کو آئرن بیم لیزر سسٹم اور اسپیکٹرو سسٹم فراہم کیا۔ اسرائیل نے ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے دفاع کے لیے متحدہ عرب امارات کو جدید سسٹم فراہم […]
پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا

پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے زیرِ کنٹرول آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا۔ جاری کردہ نقشے میں آبنائے ہرمز کے جنوب میں ایرانی کوہِ مبارک اور متحدہ عرب امارات میں فجیرہ کے درمیان ایک خط واضح کیا گیا ہے۔ تہران: پاسداران انقلاب گارڈز کی بحریہ نے ایرانی فوج کے […]
ترکیہ پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہشمند، نیا سیکیورٹی اتحاد متوقع

ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا خواہاں، نیا سیکیورٹی اتحاد متوقع بلومبرگ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ اس اتحاد کی توسیع منطقی ہے کیونکہ جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور حتیٰ کہ افریقہ میں ترکیہ کے مفادات سعودی عرب اور پاکستان سے ہم آہنگ ہو رہے ہیں۔ ترکیہ پاکستان […]
چین سے لڑنے کی بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سودمند ہے: ٹرمپ

چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے بہتر تعلقات رکھنا زیادہ سود مند ہے: ڈونلڈ ٹرمپ چین اور امریکا کے درمیان تعلقات بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی صدر۔ واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ لڑنے کے بجائے اچھے تعلقات قائم رکھنا زیادہ فائدہ مند ہے۔ امریکی ٹی […]
امریکیوں کا خیال: ٹرمپ ذہنی و جسمانی طور پر قیادت کے اہل نہیں

امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، پول زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر مؤثر طریقے سے بطور کمانڈر ان چیف خدمات انجام دینے کے اہل نہیں۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ، ٹی وی چینل اے بی […]