غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور دھماکے جاری، 4 فلسطینی شہید
یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جیلوں سے غزہ کے 7 قیدی رہا، تشدد کے باعث حالت تشویشناک
قابض اسرائیلی افواج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں بمباری، فائرنگ اور عمارتوں کو بارود سے اڑانے کے واقعات کے ذریعے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری رکھی۔
رفح کے علاقے مواصی میں قابض فوج کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید ہو گیا۔


