غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
یہ بھی پڑھیں : بحرین میں خطرے کے سائرن دوبارہ بج اٹھے، کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر حملے جاری رکھے، جن کے نتیجے میں جمعرات کے روز کم از کم 5 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔
خان یونس کے مغرب میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک بچہ شہید جبکہ ایک خاتون اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہوئے۔


