اسرائیلی جارحیت تیز، غزہ شہر اور رفح نشانہ

غزہ اسرائیلی بمباری

اسرائیلی فوج نے غزہ شہر اور رفح میں جارحیت تیز کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : 1000 دن بعد بھی کوئی فیصلہ کن فتح حاصل نہیں کی: اسرائیلی میڈیا

مقامی ذرائع کے مطابق غزہ شہر کے مشرقی علاقے الطفاح، شجاعیہ اور ابن مروان قبرستان کے قریب شدید گولہ باری اور فائرنگ کی گئی۔ رفح سمیت دیگر علاقوں میں بھی اسرائیلی فوجی سرگرمیاں جاری ہیں۔ یہ جارحیت جنگ بندی کے باوجود جاری ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved