مواد پر جائیں

1000 دن بعد بھی کوئی فیصلہ کن فتح حاصل نہیں کی: اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 1000 دن گزرنے کے باوجود اسرائیل نے متعدد محاذوں پر کوئی فیصلہ کن فتح حاصل نہیں کی۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی وفود شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کے لیے تہران پہنچ گئے

چینل 13 نے بتایا کہ ایران جنگ سے مزید مضبوط ہو کر نکلا، جبکہ اسرائیل-امریکہ تعلقات کو شدید نقصان پہنچا۔ لبنان میں اسرائیل کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑی۔

Last Updated on 2 ہفتے ago by temp Site Admin

About The Author