غزہ میں اسرائیلی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مشرقی علاقوں پر بمباری جاری رکھی، جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔
یہ بھی پڑھیں : روس نے ایران کے لیے 20 سو-35 لڑاکا طیارے مکمل کر لیے، مزید 10 سال کے آخر تک تیار
رفح کے رہائشی ہشام خالد حمد ایک سال پہلے ہونے والی بمباری میں زخمی ہوئے تھے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے۔ قابض فوج نے غزہ شہر، البریج کیمپ اور خان یونس کے علاقوں میں بھی گولہ باری اور مسماری کی کارروائیاں کیں۔


