اسرائیلی جیلوں سے غزہ کے 7 قیدی رہا، تشدد کے باعث حالت تشویشناک
یہ بھی پڑھیں : لبنانی عوام اپنی زمین پر ڈٹے ہوئے، جبری نقل مکانی سے انکار
مقامی ذرائع کے مطابق رہا ہونے والے اسیران ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کی ٹیموں کے ہمراہ غزہ کی پٹی کے وسطی شہر دیر البلح کے ’شہداء الاقصیٰ‘ ہسپتال پہنچے۔
رہا ہونے والے قیدیوں کی حالت تشدد اور طبی غفلت کے باعث انتہائی تشویشناک تھی۔


