کوئٹہ: دشت میں راستہ بھٹک جانے والی فیملی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، کراچی کا رہائشی شہید

دشت علاقے میں فائرنگ کا واقعہ

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت میں راستہ بھٹک جانے والی ایک فیملی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس میں کراچی کا رہائشی نوجوان علی جمیل شہید ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ’پیٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائیں اور اسے فریز کردیں‘

ناظم آباد، کراچی سے تعلق رکھنے والا خاندان گوگل میپ کی غلط رہنمائی کی وجہ سے دشت کے علاقے کھنڈ پہنچ گیا۔ نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی جس میں ایک خاتون شدید زخمی ہو گئیں جبکہ دو کم عمر بچے محفوظ رہے۔ لاش اور زخمی خاتون کو کراچی منتقل کر دیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved