امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائے اور اسے فریز کر دے۔
یہ بھی پڑھیں : ’یونٹ انچارج کی بات کرتے ہو ہم تو تمہارے قائد کیخلاف بھی دھڑلے سے بولتے تھے‘
حافظ نعیم الرحمان اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ثالثی کی کوششوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے اور آئی پی پیز کی ادائیگیاں روکنے کا مطالبہ کیا۔


