امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان آزاد کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے متحرک ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں بہت بڑا اضافہ
حافظ نعیم الرحمان نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سے ملاقات کی اور بیرسٹر گوہر علی خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ آزاد کشمیر کا مسئلہ بات چیت اور مذاکرات سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ انہوں نے وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کی تنقید کی۔
انہوں نے بتایا کہ مسئلے کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔


