بلوچستان میں آپریشن "شعبان” جاری، مزید 3 خوارج ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہو گئی
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں اسرائیلی فائرنگ اور دھماکے جاری، 4 فلسطینی شہید
پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5 جولائی سے اب تک 126 دہشت گرد مارے جاچکے ہیں۔
بلوچستان میں فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ ”آپریشن شعبان“ بھرپور انداز میں جاری ہے۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔


