بلوچستان: آپریشن شعبان میں مزید 5 خوارج مارے گئے

آپریشن شعبان

بلوچستان: آپریشن شعبان میں مزید 5 خوارج مارے گئے

یہ بھی پڑھیں : قابض اسرائیل نے شیخ محمد حسین کو ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کر دیا

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور پولیس کے مشترکہ آپریشن شعبان میں مزید 5 خوارج مارے گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 57 ہوگئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved