لوچستان میں ‘آپریشن شعبان’ جاری، ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 91 ہوگئی
یہ بھی پڑھیں : امریکا نے سعودی عرب اور کویت کو اربوں ڈالرز کے بڑے ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
بلوچستان میں پاک فوج، فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) اور پولیس کا فتنۃُ الخوارج کے خلاف مشترکہ ’آپریشن شعبان‘ جاری ہے۔ تازہ کارروائیوں میں مزید 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
5 جولائی سے اب تک مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر 129 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں


