صہیونی رجیم کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شمالی محاذ پر زخمیوں کی تعداد 1276 ہو گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ جنگ کے آغاز سے اب تک ہسپتالوں میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد 9175 تک پہنچ چکی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسٹاک ہوم میں فلسطین اور لبنان پر صہیونی حملوں کی شدید مذمت، ریلی کا انعقاد
شمالی محاذ پر لبنان کے ساتھ جنگ بندی کے باوجود زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حزب اللہ کی جانب سے صہیونی فورسز کے خلاف جوابی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ صہیونی رجیم بھی جنوبی لبنان پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔


