ٹرمپ کا شرمناک اعتراف: میں اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا!

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل کے وزیر اعظم بننے کا شرمناک دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غاصب صیہونی رژیم سے اپنی گہری عقیدت اور وفاداری کا ایک بار پھر اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاید اس مدت کے اختتام کے بعد وہ اسرائیل کے وزیر اعظم کے لیے انتخاب لڑوں گا۔

ٹرمپ نے دہشت گرد نیتن یاہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ "جو بھی میں کہوں، وہ کرے گا، نیتن یاہو بہت اچھے انسان ہیں”۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی فوج مکمل تیار ہے اور کسی بھی جارحیت پر دشمن کو شدید پچھتاوا ہوگا، قالیباف

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ اسرائیل میں 99 فیصد حمایت رکھتے ہیں۔ ٹرمپ کا یہ بیان صیہونی رژیم کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی اور جنگی جرائم کی حمایت میں سامنے آیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved