یمن، الحدیدہ پر سعودی حملہ، نتائج کی ذمہ داری ریاض پر ہوگی، یمن کا انتباہ

الحدیدہ پر سعودی فضائی حملہ

یمن کی وزارت خارجہ نے صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کارروائی کے تمام نتائج کی مکمل ذمہ داری سعودی عرب پر عائد ہوگی۔ وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے یمن کا محاصرہ ختم کرنے کے جائز […]

فلسطین سے ایران تک : امت کی مجرمانہ خاموشی

امت مسلمہ خاموشی

فلسطین سے ایران تک : امت کی مجرمانہ خاموشی یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے خطے سے انخلا تک مزاحمت جاری رہے گی، ایرانی آرمی آج غزہ ہو یا لبنان ہو یا پھر یمن ہو یا ایران ہو، سب کا زخمی بدن لہولہان تڑپ رہا ہے، اور ہم اپنی چھوٹی چھوٹی مصلحتوں، سیاسی بحثوں اور ذاتی […]

ایرانی مسافر طیارے کو روکنے کی سعودی کوشش ناکام، صنعاء تہران پروازیں جاری رہیں گی، جنرل یحیی سریع

صنعاء ہوائی اڈہ

یمنی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے ایک ایرانی مسافر طیارے کو صنعاء ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے روکنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ یہ بھی پڑھیں : بنت جبیل میں مزاحمتی کارروائی، تین اسرائیلی فوجی زخمی، ایک کی حالت تشویش ناک سعودی جنگی طیاروں […]

ایران کی کامیابی نے دفاعی محاذ پر وحدت کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا، یمن

یمن کا بیان

یمن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور محورِ جہاد و مزاحمت کی کامیابی نے خطے میں دفاعی شعبے میں اتحاد کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کے پاس لبنان سے پسپائی کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ نعیم قاسم یمنی حکومت نے فلسطین اور لبنان کی حمایت […]

لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت پر مقاومتی محاذ خاموش نہیں رہے گا، یمنی وزارت خارجہ

یمنی وزارت خارجہ کا لبنان پر صہیونی جارحیت پر بیان

یمنی وزارت خارجہ نے لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ ان حملوں کے سامنے خاموش نہیں رہے گا۔ بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے بین الاقوامی قوانین اور ایران-امریکہ مفاہمتی یادداشت کی صریح خلاف ورزی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے لیے سخت پیغام، خلاف […]

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے، ایران جنگ میں نیا محاذ کھل گیا

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے

یمن کی حوثی تحریک (انصار اللہ) نے امریکہ اسرائیل کی ایران پر جنگ میں ایران کے ساتھ شامل ہو کر اسرائیل پر میزائل حملے شروع کر دیے ہیں۔ حوثیوں نے اتوار کو اسرائیل پر 24 گھنٹے کے اندر دوسرا حملہ کیا اور آئندہ دنوں میں مزید کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ حوثی ترجمان یحییٰ […]