حزب اللہ کا صہیونی شمالی محاذ کے کمانڈر پر ڈرون حملہ، کمانڈر بال بال بچ نکلا

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی شمالی محاذ کے کمانڈر کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش

حزب اللہ نے صہیونی رجیم کے شمالی محاذ کے کمانڈر پر ڈرون حملہ کیا۔ حملے میں کمانڈر بال بال بچ نکلا۔ صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں ایک فوجی دورے کے دوران شمالی محاذ کے کمانڈر کی گاڑی کو فائبر آپٹک ایف پی وی ڈرون کے ذریعے نشانہ […]

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی رجیم کا ٹینک تباہ، ایک فوجی ہلاک

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں صہیونی رجیم کا ٹینک تباہ

حزب اللہ نے صہیونی رجیم کی فوج پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔ اس حملے میں صہیونی فوج کا ایک فوجی ہلاک ہو گیا۔ صہیونی فوج نے اپنے بیان میں ایک فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کر لی ہے۔ یہ بھی پڑھیں : امریکی بحریہ کی پردہ […]

محسن رضائی: لبنان اور حزب اللہ کو مذاکرات سے الگ نہیں کیا جا سکتا

محسن رضائی کا حزب اللہ اور لبنان جنگ بندی پر بیان

سپاہ پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران حزب اللہ کے ساتھ اپنے وعدوں پر پوری مضبوطی سے کھڑا ہے اور لبنان کسی بھی ممکنہ جنگ بندی یا معاہدے کا لازمی حصہ ہوگا۔ عید غدیر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے محسن رضائی […]

جنوبی لبنان میں ڈرون حملہ، 4 اسرائیلی فوجی زخمی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج نے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ریزرو اہلکار سمیت چار فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ حزب اللہ نے ایک ہی روز اسرائیلی فوجی اہداف کے خلاف 8 میزائل اور ڈرون حملوں کی ذمہ داری […]

حزب اللہ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا، بیروت پر حملے کی صورت میں سخت جواب دیں گے: عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا حزب اللہ اور بیروت حملے پر بیان

ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنوبی بیروت پر اسرائیلی حملے کی صورت میں ایران بھرپور اور سخت جواب دے گا۔ ان کے مطابق ایران کے اس واضح انتباہ نے مخالف فریق کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا ہے۔ عراقچی نے زور دیا کہ ایران طویل جنگ کے لیے مکمل […]

"پینٹاگون میں لبنان اسرائیل مذاکرات ناکام، سیز فائر معاہدے کی امیدوں کو دھچکا”

لبنان اسرائیل مذاکرات پینٹاگون میں ناکام، سیز فائر پر کوئی معاہدہ نہیں

لبنان، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان پینٹاگون میں فوجی مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ لبنانی ذرائع کے مطابق 9 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات میں سیز فائر پر کوئی معاہدہ نہیں ہو سکا۔ یہ بھی پڑھیں : پاکستان اپنے دفاع پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا، صدر اور وزیراعظم کا یوم تکبیر پر پیغام لبنانی وفد […]

اسرائیلی جنگی طیاروں نے لبنان کے اوپر آواز کی حد عبور کر لی، جنوبی لبنان میں انخلا کی وارننگ

اسرائیلی جنگی طیاروں کا لبنان کے اوپر آواز کی حد توڑتے ہوئے فضائی جارحیت

غاصب صیہونی جنگی طیاروں نے لبنان کے مختلف علاقوں کے اوپر آواز کی حد عبور کر لی ہے۔ لبنانی ذرائع کے مطابق صیہونی طیاروں نے متعدد علاقوں میں sonic boom کیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اسی دوران لبنان کے کچھ علاقوں کو صیہونی فضائی اور توپ خانے کے حملوں کا […]

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شدت، ایک رات میں 14 شہید، شہداء کی تعداد 850 ہو گئی

لبنان میں اسرائیلی حملوں میں شدت، ایک رات میں 14 شہید

اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان پر رات بھر شدید فضائی حملے کیے جن میں 14 افراد شہید ہو گئے جن میں دو بچے بھی شامل ہیں۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 850 لبنانی شہید اور 2105 زخمی ہو چکے ہیں۔ حملوں میں شہری علاقوں، رہائشی عمارتوں […]

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے، ایران جنگ میں نیا محاذ کھل گیا

یمن کے حوثیوں نے اسرائیل پر حملے شروع کر دیے

یمن کی حوثی تحریک (انصار اللہ) نے امریکہ اسرائیل کی ایران پر جنگ میں ایران کے ساتھ شامل ہو کر اسرائیل پر میزائل حملے شروع کر دیے ہیں۔ حوثیوں نے اتوار کو اسرائیل پر 24 گھنٹے کے اندر دوسرا حملہ کیا اور آئندہ دنوں میں مزید کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ حوثی ترجمان یحییٰ […]

حزب اللہ کے صہیونی فوجی اہداف پر پے در پے جوابی حملے، دو بکتر بند بلڈوزر تباہ

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی اہداف پر جوابی حملے کیے، دو بلڈوزر تباہ

حزب اللہ لبنان نے اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے جواب میں صہیونی فوجی مراکز اور بکتر بند بلڈوزروں پر متعدد حملے کیے ہیں۔ حزب اللہ نے ایک بیان میں کہا کہ اس کے مجاہدین نے البیاضہ میں نئی قائم کی گئی اسرائیلی چوکی کے قریب فوجی ٹھکانے کو راکٹ اور توپ خانے […]